امریکہ افغانستان میں خطرات سے متعلق معلومات فراہم کرے:طالبان

قابل ذکر ہے کہ اتوار کے روز امریکی سکیورٹی فورس نے ڈرون حملہ کرکے بھیڑ بھاڑ والے علاقے میں دھماکہ خیز مواد سے لدی ہوئی گاڑی کو تباہ کیا تھا جس میں متعدد بچے سمیت 12 لوگوں کی موت ہوگئی تھی۔

کابل: طالبان نے امریکہ سے افغانستان میں کسی بھی قسم کے اندرونی خطرے کے بارے میں معلومات شیئر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ طالبان کے ساتھ وابستہ ایک اہلکار نے پیر کے روز اس بارے میں اطلاع دی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ اتوار کے روز امریکی سکیورٹی فورس نے ڈرون حملہ کرکے بھیڑ بھاڑ والے علاقے میں دھماکہ خیز مواد سے لدی ہوئی گاڑی کو تباہ کیا تھا جس میں متعدد بچے سمیت 12 لوگوں کی موت ہوگئی تھی۔ امریکی فوج کا کہنا ہے کہ گاڑی کابل ہوائی اڈے کو نشانہ بنانے کے لئے تعینات کی گئی تھی اور ڈرون حملے کا ہدف دہشت گردی تنظیم اسلامک اسٹیٹ-خراسان گروپ تھا۔

تبصرہ کریں

یہ بھی دیکھیں
بند کریں
Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.