بنڈی سنجے اور جی کشن ریڈی کے خلاف اشتعال انگیزی پیدا کرنے کاالزام

سماجی کارکن سیدعبدہُ کشف نے بی جے پی کے ریاستی صدربنڈی سنجے اور مرکزی وزیر سیاحت جی کشن ریڈی کے خلاف اشتعال انگیزی پیدا کرنے کاالزام عائد کرتے ہوئے عابڈزپولیس اسٹیشن میں ایک شکایت درج کروائی۔

حیدرآباد: بی جے پی کی پدیاترا کے سلسلہ میں آویزاں پوسٹرس میں تاریخی یادگارچارمینار پربی جے پی کے پرچم کولہراتاہواپیش کرنے پر سماجی کارکن سیدعبدہُ کشف نے بی جے پی کے ریاستی صدربنڈی سنجے اور مرکزی وزیر سیاحت جی کشن ریڈی کے خلاف اشتعال انگیزی پیدا کرنے کاالزام عائد کرتے ہوئے عابڈزپولیس اسٹیشن میں ایک شکایت درج کروائی۔

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.