دبئی ایکسپو 2020 کا افتتاح (تصاویر)

خلیج امارات دبئی میں ایکسپو 2020 کے افتتاحی دن عوام نے نمائش کا مشاہدہ کیا۔ متحدہ عرب امارات کو امید ہے کہ اس ایکسپو کو دیکھنے کے لئے 25 ملین افراد آئیں گے۔ کووڈ وبا کے بعد سے مشرقی وسطیٰ میں منعقد ہونے والا یہ دنیا کا سب سے بڑا ایونٹ ہے۔

ذریعہ
اے ایف پی

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.