راون اب تنہا نہیں رہ گئے! (تصاویر)

پنجاب کے ضلع امرتسر میں دسہرہ کے موقع پر احتجاجی کسانوں نے راون کے پتلہ کے ساتھ وزیراعظم نریندر مودی، یوگی ادتیہ ناتھ، مکیش امبانی، گوتم ادانی اور مرکزی وزرا کی تصاویر بھی نذرآتش کی۔ کسان متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں۔

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.