سانپ، نیولا، سیاسی بیانیہ کا حصہ

بی جے پی کے قومی ترجمان گورو بھاٹیہ نے اس کی شروعات یوپی کے ڈپٹی چیف منسٹر کیشوپرساد موریہ کو سورج اور سابق وزیر سوامی پرساد موریہ کو اندھکار (اندھیرا) قراردے کر کی۔

لکھنو: اترپردیش میں جہاں انتخابی عمل شروع ہوچکا ہے‘ اب ناگ‘ سانپ اور نیولا سیاسی بیانیہ کا حصہ بن گئے ہیں۔

بی جے پی کے قومی ترجمان گورو بھاٹیہ نے اس کی شروعات یوپی کے ڈپٹی چیف منسٹر کیشوپرساد موریہ کو سورج اور سابق وزیر سوامی پرساد موریہ کو اندھکار (اندھیرا) قراردے کر کی۔

بعدازاں یہ ٹویٹ حذف کردی گئی لیکن یوپی کے وزیر قانون برجیش پاٹھک نے اسے آگے بڑھایا۔

انہوں نے لکھا کہ بی جے پی سورج ہے جو ترقی کی روشنی پھیلاتا ہے اور کرپشن کا اندھیرا دور کرتا ہے۔

سوامی پرساد موریہ نے ٹویٹ کیا کہ ”ناگ روپی آر ایس ایس اور سانپ روپی بی جے پی کو سوامی روپی نیولا یوپی سے ختم کرکے ہی دم لے گا“۔

ذریعہ
آئی اے این ایس

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.