طالبان منگل کو کابل ایرپورٹ کا کنٹرول سنبھالیں گے

طالبان ہوائی اڈے کے آپریشن میں ترکی اور قطر سے تکنیکی مدد حاصل کرے گا لیکن ابھی تک اس کے بارے میں کوئی سمجھوتہ نہیں ہوا ہے۔

کابل: افغانستان پر پھر سے قبضہ کرنے والے طالبان گروپ افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کے بعد منگل کے روز کابل ہوائی اڈے کا کنٹرول سنبھال لے گا۔ الجزیرہ نے ذرائع کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے۔

ذرائع کے مطابق، انہوں نے بتایاکہ طالبان ہوائی اڈے کے آپریشن میں ترکی اور قطر سے تکنیکی مدد حاصل کرے گا لیکن ابھی تک اس کے بارے میں کوئی سمجھوتہ نہیں ہوا ہے۔

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.