ضلع پولیس آفس ونپرتی کی تعمیرمیں تیزی کی ہدایت:ایس پی رنجن رتن کمار

ونپرتی: ضلع پولیس مرکزمیں ماری کنٹاکے احاطہ میں زیر تعمیرپولیس آفس کامپلکس کے تعمیراتی کام کا ضلع انچارج ایس پی جے رنجن رتن کمار نے معائنہ کیا۔

انہوں نے ایس پی چیمبر‘کانفرنس ہال‘سڑکوں‘پریڈگراؤنڈ‘کمپاؤنڈریامپ‘ مین گیٹ اورتعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔اس موقع پر انچارج ایس پی نے بتایا کہ ہاوزنگ آفیسران اور گتہ داروں کوہدایت دی گئی ہے۔

Back to top button