عید کے موقع پر بچوں کی خوشی لائق دید (تصاویر)
خلیجی ممالک کے علاوہ دیگر کئی ممالک میں آج یعنی 2 مئی کو عیدالفطر کافی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی۔ تصویر میں عید کے موقع پر مختلف ممالک کے بچوں کو خوشیاں مناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔























اپنے ان باکس میں تازہ ترین خبریں، اپڈیٹس اور حیرت انگیز آفرس پانے کے لئے ہمارا ڈیلی نیوز لیٹر سائن اپ کریں