غیرقانونی فون ٹیاپنگ کیس ، رشمی شکلا کے خلاف ایف آئی آر

پونے پولیس نے آئی پی ایس آفیسر اور سابق سٹی پولیس سربراہ رشمی شکلا کے خلاف 2015 اور2019ء کے درمیان سیاستدانوں کے فونس کی مبینہ غیرقانونی طریقہ سے ٹیاپنگ پر ایک ایف آئی آر درج کیا گیاہے۔

پونے: پونے پولیس نے آئی پی ایس آفیسر اور سابق سٹی پولیس سربراہ رشمی شکلا کے خلاف 2015 اور2019ء کے درمیان سیاستدانوں کے فونس کی مبینہ غیرقانونی طریقہ سے ٹیاپنگ پر ایک ایف آئی آر درج کیا گیاہے۔

یہ جرم ایک تین رکنی کمیٹی کی پیش کردہ رپورٹ کی بنیاد پر خاتون عہدیدار کے خلاف درج کیاگیا ہے۔

شکلا جن کی تعیناتی مارچ2015 اورجولائی 2018ء کے درمیان بحیثیت پولیس کمشنر عمل میں آئی تھی فی الحال وہ مرکز کے ڈیپوٹیشن پر بحیثیت اڈیشنل ڈائرکٹر جنرل سنٹرل ریزروپولیس فورس(سی آرپی ایف) حیدرآباد میں خدمات انجام دے رہی ہیں۔

تبصرہ کریں

Back to top button