فومیو کیشدا جاپان کے نئے وزیراعظم منتخب

کیشدا کیلئے پہلی بڑی آزمائش عام انتخابات کرانا ہوگی۔ وہ 31اکتوبر کو الیکشن کرانے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔

ٹوکیو: جاپان کی برسر اقتدار جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی(ایل ڈی پی) کے قائد فومیو کیشدا پیر کے دن ملک کے نئے وزیراعظم منتخب ہوئے۔

وہ یوشیہیڈے سوگا کی جگہ لیں گے۔ ایل ڈی پی کو جاپانی پارلیمنٹ ڈائیٹ کے دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل ہے۔

کیشدا کیلئے پہلی بڑی آزمائش عام انتخابات کرانا ہوگی۔ وہ 31اکتوبر کو الیکشن کرانے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔

ذریعہ
آئی اے این ایس

تبصرہ کریں

یہ بھی دیکھیں
بند کریں
Back to top button