فیس بک کمپنی کے نام کی آئندہ ہفتہ تبدیلی کا منصوبہ

فیس بک ترجمان نے اس پر تبصرہ سے انکار کردیا۔

واشنگٹن: فیس بک آئندہ ہفتہ اپنی کمپنی کا نام بدلنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔

امریکی ٹیک بلاگ دی ورج نے ذرائع کے حوالہ سے یہ خبر دی ہے۔

فیس بک ترجمان نے اس پر تبصرہ سے انکار کردیا۔

ذریعہ
یو این آئی

تبصرہ کریں

Back to top button