تعلیم و روزگار

تلنگانہ میں گروپ امتحانات کے شیڈول کااعلان

تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن (ٹی ایس پی ایس سی)نے ریاست میں گروپ امتحانات کے شیڈول کا اعلان کیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن (ٹی ایس پی ایس سی)نے ریاست میں گروپ امتحانات کے شیڈول کا اعلان کیا۔

متعلقہ خبریں
اقلیتی طلبہ کو گروپ I امتحان کی مفت کوچنگ
پبلک سرویس کمیشن کو 40 کروڑ جاری
گروپ II امتحان پھر ایک بار ملتوی
گروپII امتحانات کے شیڈول پر پھر نظرثانی کا امکان!
گروپII امتحانات کی تواریخ کا کااعلان

امتحان کے شیڈول کے مطابق گروپ II کا امتحان 7 اور 8 اگست کو کل پوسٹس 783 کے لئے منعقد کیا جائے گا گروپI مینس کا امتحان 21 اکتوبرکو کل 563 عہدوں کیلئے ہوگا۔

گروپ III کا امتحان17 اور 18 نومبرکو ہو گا۔ 9 جون کو گروپ۔1 کے پریلیمس امتحانات کا انعقاد کیاجائے گا۔جملہ 1388 عہدوں پر تقررات کیلئے امتحانات منعقد کے جائے گے۔