ماہ ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا

رویت ہلال کمیٹی حیدرآباد دکن نے چاند نظر آنے کی تصدیق کی ہے۔ اِس طرح جمعہ یکم جولائی کو یکم ذی الحجہ ہوگی اور 10 جولائی اتوار کو عیدالاضحی منائی جائے گی۔

حیدرآباد: ماہ ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا۔ رویت ہلال کمیٹی حیدرآباد دکن نے چاند نظر آنے کی تصدیق کی ہے۔ اِس طرح جمعہ یکم جولائی کو یکم ذی الحجہ ہوگی اور 10 جولائی اتوار کو عیدالاضحی منائی جائے گی۔ واضح رہے کہ خلیجی ممالک میں بھی کل شام چاند نظر آگیا تھا۔ اِن ممالک میں 9 جولائی کو عیدالاضحی منائی جائے گی۔

تبصرہ کریں

Back to top button