محبوبہ مفتی نے بی جے پی حکومت کا تقابل جنرل ضیاء الحق کے دور سے کیا

محبوبہ مفتی نے بی جے پی کا نام لئے بغیر کہا کہ جنرل ضیاء الحق کی حکمرانی اور آج کے ہندوستان میں کیا فرق ہے۔

جموں: پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے چہارشنبہ کے دن درپردہ بیان میں بی جے پی اقتدار کا تقابل سابق پاکستانی فوجی آمر جنرل محمد ضیاء الحق مرحوم سے کیا۔

انہوں نے بھگوا جماعت پر عوام کے ذہنوں کو زہرآلود کرنے کا الزام عائد کیا۔

محبوبہ مفتی نے بی جے پی کا نام لئے بغیر کہا کہ جنرل ضیاء الحق کی حکمرانی اور آج کے ہندوستان میں کیا فرق ہے۔

وہ لوگ ہمارے ملک کو زہرآلود کررہے ہیں جیسا کہ پاکستانی حکمراں نے وہاں کیا تھا۔

ذریعہ
پی ٹی آئی

تبصرہ کریں

Back to top button