محمد زبیر کو فوری رہا کیا جائے: ایڈیٹرس گلڈ

ڈیجیٹل نیوز میڈیا تنظیموں کے وفاق ڈیجی پب نے بھی زبیر کی گرفتاری کی مذمت کی اور دہلی پولیس سے کیس فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ اس نے کہا کہ جمہوریت میں ہر شہری کو اظہار ِ رائے کی آزادی کا حق حاصل ہے۔

نئی دہلی: ایڈیٹرس گلڈ آف انڈیا نے الٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کی مدہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں گرفتاری کو ”انتہائی تکلیف دہ“ قراردیا اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

ڈیجیٹل نیوز میڈیا تنظیموں کے وفاق ڈیجی پب نے بھی زبیر کی گرفتاری کی مذمت کی اور دہلی پولیس سے کیس فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ اس نے کہا کہ جمہوریت میں ہر شہری کو اظہار ِ رائے کی آزادی کا حق حاصل ہے۔

تبصرہ کریں

Back to top button