مدہول میں ایکیوپریشرکیمپ کاآغاز

مدہول:ایکیوپریشر کیمپ کا مدہول میں قدیم گرام پنچایت میں آج آغاز ہو اور جمعرات کی شام تک یہ کیمپ جاری رہے گا۔ کیمپ سے مدہول کے عوام کو استفادہ حاصل کرنے کی وی راجندر سرپنچ نے اپیل کی۔

انہوں نے کہاکہ عوام کی سہولت کیلئے گرام پنچایت کی جانب سے کیمپ کا انعقاد عمل میں لایاگیاہے۔

 اس موقع پر ایم پی ٹی سی بھومیش، کوآپشن ممبر سید خالد مخدوم، نائب سرپنچ سنجیو، سابق ایم پی ٹی سی پرکاش ورگنٹی ڈاکٹر پنکج ڈاکٹر راجپوت، ڈاکٹر گوسوامی، ایم ایس راجپوت اوردیگر موجود تھے۔

 کیمپ کے اوقات 10 مارچ تک صبح 8 بجے سے دوپہر 12 بجے تک 4 بجے تا شام 8 سے بجے تک کیمپ جارہ رہے گا۔

Back to top button