مساوات کے علمبردار دسمونڈٹوٹو چل بسے

انہوں نے سیاہ فام اکثریت پرجنوبی آفریقہ کی حکومت کے مظالم کے خلاف انتھک جدوجہد کی تھی۔

جوہانسبرگ: جنوبی آفریقہ کے نوبل انعام یافتہ دسمونڈٹوٹوچل بسے۔ صدرجنوبی آفریقہ سیرل رامافوسا نے اتوار کے دن یہ اعلان کیا۔

وہ 90برس کے تھے۔ وہ نسل پرستی کے سخت مخالف تھے۔

انہوں نے سیاہ فام اکثریت پرجنوبی آفریقہ کی حکومت کے مظالم کے خلاف انتھک جدوجہد کی تھی۔

وہ جوہانسبرگ کے پہلے سیاہ فام بشپ تھے۔ بعد میں وہ کیپ ٹاؤن کے آرچ بشپ بھی رہے۔

ذریعہ
اے پی

تبصرہ کریں

Back to top button