مسجد الحرام اور مسجد نبوی ؐ کے 58 دروازے زائرین کیلئے کھول دیئے گئے

انتظامیہ نے تمام زائرین اور دیگرافراد کے لیے اطمینان بخش ماحول فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ نقل وحمل کی خدمات کے لیے خصوصی الیکٹرک گاڑیوں کا انتظام بھی کیا گیا ہے۔

ریاض: حرمین شریفین کی انتظامیہ نے مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں آمد و رفت کے لیے 58 دروازے کھول دیے۔

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے کورونا پابندیوں میں نرمی اور اجازت کے بعد حرمین شریفین انتظامیہ نے نمازیوں اور زائرین کی خدمت کے لیے سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انتظامیہ نے تمام زائرین اور دیگرافراد کے لیے اطمینان بخش ماحول فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ نقل وحمل کی خدمات کے لیے خصوصی الیکٹرک گاڑیوں کا انتظام بھی کیا گیا ہے۔

ذریعہ
ایجنسیز

تبصرہ کریں

Back to top button