ممتابنرجی نے گورنر کا ٹوئٹر اکاونٹ بلاک کردیا

انہوں نے کہاکہ میں پیشگی معذرت کرتی ہوں۔گورنر کے ٹوئٹس میں روزانہ مجھے اور میرے عہدیداروں کو گالیاں دی جارہی ہیں۔ یہ غیر دستوری اور غیر اخلاقی ہے۔

کولکتہ: ترنمول کانگریس کے ایک قائد نے پارلیمنٹ میں آج صدر جمہوریہ سے باقاعدہ کہا کہ گورنر مغربی بنگال کو ہٹادیاجائے۔

چیف منسٹر مغربی بنگال نے ممتابنرجی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ وہ جگدیپ دھنکر کا ٹوئٹر اکاونٹ بلاک کرچکی ہیں۔

انہوں نے واضح کیا کہ برسر اقتدار جماعت گورنر کے خلاف لڑائی میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔

انہوں نے کہاکہ میں پیشگی معذرت کرتی ہوں۔گورنر کے ٹوئٹس میں روزانہ مجھے اور میرے عہدیداروں کو گالیاں دی جارہی ہیں۔ یہ غیر دستوری اور غیر اخلاقی ہے۔

ذریعہ
آئی اے این ایس

تبصرہ کریں

Back to top button