مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں 11نومبر کو یومِ آزاد یادگاری خطبہ

ڈاکٹر اے ناگیندر ریڈی، ڈائرکٹر سالار جنگ میوزیم، حیدرآباد اور ڈاکٹر ایس چنم ریڈی، ڈائرکٹر این آئی ٹی ایچ ایم، حیدرآباد مہمانانِ اعزازی ہوں گے۔

حیدرآباد: مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں مولانا ابوالکلام آزاد یومِ پیدائش اور قومی یومِ تعلیم کے موقع پر یومِ آزاد یادگاری خطبہ کا 11/ نومبر کو 11 بجے دن ڈی ڈی ای آڈیٹوریم اور آن لائن اہتمام کیا جارہا ہے۔

پروفیسر فیضان مصطفی، وائس چانسلر، نلسار یونیورسٹی آف لاء، حیدرآباد مہمانِ خصوصی ہوں گے اور یادگاری خطبہ ”مولانا ابوالکلام آزاد اور مذہبی و ثقافتی تنوع کا آئینی نظم“ دیں گے۔

ڈاکٹر اے ناگیندر ریڈی، ڈائرکٹر سالار جنگ میوزیم، حیدرآباد اور ڈاکٹر ایس چنم ریڈی، ڈائرکٹر این آئی ٹی ایچ ایم، حیدرآباد مہمانانِ اعزازی ہوں گے۔

ذریعہ
منصف نیوز بیورو

تبصرہ کریں

Back to top button