جنوبی بھارت

حکومت کیرالا نے گورنر کو ایک یونیورسٹی کے چانسلر کے عہدہ سے ہٹادیا

کیرالا کے گورنر عارف محمد خان کو آج ریاستی حکومت نے ایک ڈیمڈ یونیورسٹی ”کیرالا کلامنڈلم“ کے چانسلر کے عہدہ سے ہٹادیا ہے۔

ترواننتاپورم۔: کیرالا کے گورنر عارف محمد خان کو آج ریاستی حکومت نے ایک ڈیمڈ یونیورسٹی ”کیرالا کلامنڈلم“ کے چانسلر کے عہدہ سے ہٹادیا ہے۔

حکومت اور گورنر کے درمیان محاذآرائی میں شدت پیدا ہوگئی ہے۔

ریاستی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ وہ قواعد میں تبدیلی کررہی ہے تاکہ عارف محمد خان کے بجائے کسی ممتاز شخصیت کو ان کی جگہ دی جاسکے۔