نیٹ پی جی کونسلنگ کا 12 جنوری سے آغاز

نیٹ پی جی امتحان 11ستمبر 2021 کو ہوا تھا۔ نتائج ستمبر کے آخری ہفتہ میں جاری ہوئے تھے۔ تقریباً 45 ہزار پی جی نشستوں کی کونسلنگ کے لئے طلباء اس وقت کے منتظر ہیں۔

نئی دہلی: نیٹ۔ پی جی کونسلنگ 12 جنوری سے شروع ہوگی۔ مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا نے اتوار کے دن یہ بات بتائی۔

سپریم کورٹ نے 7 جنوری کو عبوری احکام میں اس کی اجازت دی تھی۔

اس نے 27 فیصد او بی سی اور 10 فیصد ای ڈبلیو ایس کوٹہ بھی برقراررکھا۔

نیٹ پی جی امتحان 11ستمبر 2021 کو ہوا تھا۔ نتائج ستمبر کے آخری ہفتہ میں جاری ہوئے تھے۔ تقریباً 45 ہزار پی جی نشستوں کی کونسلنگ کے لئے طلباء اس وقت کے منتظر ہیں۔

ذریعہ
پی ٹی آئی

تبصرہ کریں

Back to top button