دہلی

ویڈیو: سالگرہ کیک کھانے کے بعد لڑکی کی موت کا واقعہ

سوشل میڈیاپر شدید تنقید کا سامناکرنے کے بعد کمپنی نے کہاکہ وہ پٹیالہ میں رونما ہونے والے حالیہ المناک واقعہ پر دل شکستہ ہے اورکپکپاگئی ہے۔

نئی دہلی: آن لائن فوڈ ڈیلیوری پلاٹ فارم زوماٹو نے اتوارکے دن کہاکہ اس نے پٹیالا میں ایک رسٹورنٹ سے آن لائن آرڈرکردہ کیک کھانے پر ایک دس سالہ لڑکی کی موت کے بعد اپنے پلاٹ فارم سے رسٹورنٹ کو فہرست سے خارج کردیا اور اس کے مالک پرپابندی لگائی۔

متعلقہ خبریں
کٹرینہ کیف 40 سال کی ہوئیں
وکی کوشل نے شادی کے بعد اپنی پہلی سالگرہ کیسے منائی؟
سوناکشی سنہا کی سالگرہ، والد شتروگھن سنہا نےشیئر کی خاص تصویریں
سالگرہ تقریب میں پہنچ کر ہنگامہ آرائی، 4 زنخے گرفتار

سوشل میڈیاپر شدید تنقید کا سامناکرنے کے بعد کمپنی نے کہاکہ وہ پٹیالہ میں رونما ہونے والے حالیہ المناک واقعہ پر دل شکستہ ہے اورکپکپاگئی ہے۔

کمپنی کے ترجمان نے بتایاکہ ہم نے واقعہ کے بارے میں معلوم ہونے کے ساتھ ہی زوماٹو پلاٹ فارم کی فہرست سے فوری رسٹورنٹ کو خارج کردیا۔