ٹی آریس قائدین کی ایڈیشنل ایس پی بھینسہ سے نمائندگی

انہوں نے عبادتوں کی ادائیگی اور مسلم تاجرین کو شام کے اوقات میں نرمی دینے کی اپیل کی۔

 بھینسہ: رکن اسمبلی مدہول جی وٹھل ریڈی وضلع صدرٹی آریس نرمل کی ہدایت پر آج بھینسہ ٹی آریس قائدین کا ایک وفد جن میں ٹی آریس ٹاؤن صدر محمد فاروق احمدصدیقی

،سید آصف نائب صدرنشین اے ایم سی بھینسہ،سید علی ہاشمی  اقلیتی صدر بھینسہ،خالد خان شامل تھے نے آج ایڈیشنل ایس پی بھینسہ کرن پربھاکر کھرے کے دفتر پہنچکر ان سے ملاقات کی اور انہیں رمضان المبارک کے پیش نظر

انہوں نے عبادتوں کی ادائیگی اور مسلم تاجرین کو شام کے اوقات میں نرمی دینے کی اپیل کی۔

ذریعہ
منصف نیوز بیورو

تبصرہ کریں

Back to top button