پولینڈ‘چیک ریپبلک‘سلووینیا کے وزرائے اعظم کی یوکرین آمد

میڈیا رپورٹس کے مطابق پولینڈ، چیک ریپبلک اور سلووینا کے وزرائے اعظم نے جنگ بندی پر زور دیا۔دوسری جانب یوکرین کے دارالحکومت کیف میں روسی فوج کے حملے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے-

یوکرین: پولینڈ، چیک ریپبلک اورسلووینا کے وزرائے اعظم ٹر ین سے یوکرین کے دارالحکومت کیف پہنچ گئے۔

غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تینوں رہنماوں نے یوکرین کے صدر زیلنسکی سے ملاقات کی جس میں یوکرین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولینڈ، چیک ریپبلک اور سلووینا کے وزرائے اعظم نے جنگ بندی پر زور دیا۔دوسری جانب یوکرین کے دارالحکومت کیف میں روسی فوج کے حملے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے-

 کیف میں 35 گھنٹوں کا کرفیو لگا دیا گیا ہے۔یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ یوکرین ناٹو کا رکن نہیں بن سکتا یہ درست ہے اور اسے تسلیم کرناہوگا۔

ذریعہ
یواین آئی

تبصرہ کریں

Back to top button