چین نے خلا میں 22سیٹلائٹ بھیج کر خلائی جہاز کا گھریلو ریکارڈ بنالیا

ان سیٹلائٹ کا استعمال خاص طورپر کمرشل ریموٹ سینسنگ سروسز، سمندر ماحول کی نگرانی، جنگل میں آگ سے بچاو اور آفات میں کمی کے لئے استعمال کئے جائیں گے۔ اس مشن کے ساتھ لانگ مارچ کیریر راکٹ کی 409پروازیں مکمل ہوچکی ہیں۔

بیجنگ: چین نے اتوار کو 22سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کے لئے ایک لانگ مارچ۔8راکٹ لانچ کیا، جس نے ایک ہی راکٹ کے ذریعہ لانچ کئے گئے سب سے خلائی جہازکا گھریلو ریکارڈ بنایا۔ جنوبی ہینان صوبہ میں وین چانگ اسپیس کرافٹ لانچ سائٹ سے صبح 11:06بجے (بیجنگ وقت) راکٹ لانچ ہوا۔ ان سیٹلائٹ کا استعمال خاص طورپر کمرشل ریموٹ سینسنگ سروسز، سمندر ماحول کی نگرانی، جنگل میں آگ سے بچاو اور آفات میں کمی کے لئے استعمال کئے جائیں گے۔ اس مشن کے ساتھ لانگ مارچ کیریر راکٹ کی 409پروازیں مکمل ہوچکی ہیں۔

ذریعہ
یواین آئی

تبصرہ کریں

Back to top button