ڈیزل ٹینکر الٹ گیا

عبداللہ پورمیٹ میں آوٹررنگ روڈ کے قریب ڈیزل ٹینکر الٹ گیا۔

حیدرآباد: عبداللہ پورمیٹ میں آوٹررنگ روڈ کے قریب ڈیزل ٹینکر الٹ گیا۔چرلہ پلی سے کوداڑ جانے کے دوران ٹینکر کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیاجس کے نتیجہ میں یہ ٹینکرالٹ گیا اور سڑک پر بڑے پیمانہ پر ٹریفک جام کی صورتحال پیدا ہوگئی۔

اطلاع پر فائربریگیڈ کے اہلکاروں نے وہاں پہنچ کر ٹینکر کو ہٹاتے ہوئے سڑک کو ٹریفک کے لئے کھول دیا۔

تبصرہ کریں

Back to top button