کرناٹک میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاج ملک بھر میں پھیل گیا (تصاویر)

کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کیخلاف احتجاج ملک کے مختلف مقامات تک پھیل گیا ہے۔ گذشتہ تین دن سے ملک کے بڑے شہروں دہلی اور کولکاتہ کے علاوہ حیدرآباد اور کرناٹک کے کئی ٹاؤنس میں خواتین کے احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔

تبصرہ کریں

Back to top button