کسان مورچہ کا 31جنوری کو ملک گیر دھوکہ دیوس
ضلع اور بلاک سطح پر بڑے پیمانہ پر مظاہرے ہوں گے۔ مورچہ کے ممبرس تمام کسان یونٹس پورے جوش سے احتجاج میں حصہ لیں گے۔

نئی دہلی: سمیوکت کسان مورچہ (ایس کے ایم) نے جمعہ کے دن کہا کہ وہ 31جنوری کو ملک بھر میں ’دھوکہ دیوس‘ (یوم فریب) منائے گا۔
ضلع اور بلاک سطح پر بڑے پیمانہ پر مظاہرے ہوں گے۔
مورچہ کے ممبرس تمام کسان یونٹس پورے جوش سے احتجاج میں حصہ لیں گے۔ توقع ہے کہ ملک کے کم ازکم 500اضلاع میں یہ پروگرام چلے گا۔