مشرق وسطیٰ

اسرائیلی پارلیمنٹ کے سامنے ہزاروں افراد کا مارچ

اسرائیلی پارلیمنٹ ”نیسیٹ“ کے سامنے پیر کے دن ہزاروں اسرائیلیوں نے مظاہرہ کیا۔ وہ پرچم لہرارہے تھے‘ ہارن بجارہے تھے اور جمہوریت کے حق میں نعرے بازی کررہے تھے۔

یروشلم:اسرائیلی پارلیمنٹ ”نیسیٹ“ کے سامنے پیر کے دن ہزاروں اسرائیلیوں نے مظاہرہ کیا۔ وہ پرچم لہرارہے تھے‘ ہارن بجارہے تھے اور جمہوریت کے حق میں نعرے بازی کررہے تھے۔

متعلقہ خبریں
اسماعیل ہنیہ کی معاہدے سے متعلق شراط
غزہ میں پہلا روزہ، اسرائیل نے فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے روک دیا
اسرائیل، دل آزار گانوں کے مقابلے کے اندراجات پر نظرِ ثانی کرے گا
سعودی عرب کا اسرائیل کے خلاف اہم بیان
رمضان میں مسجداقصیٰ کیلئے اسرائیل کی نئی پابندیاں

وزیراعظم بن یامین نتن یاہو کی حکومت نے ملک کے نظام ِ عدلیہ میں ردوبدل کے متنازعہ منصوبہ کا باقاعدہ آغاز کردیا۔

کئی سال بعد پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے ایسا بڑا مظاہرہ ہوا ہے۔ نتن یاہو اور ان کے حامیوں کا کہنا ہے کہ مجوزہ تبدیلیاں ضروری ہیں تاکہ عدلیہ کو لگام دی جائے جو بہت زیادہ طاقتور ہوگئی ہے۔