کھاپ، لڑکیوں کی شادی کی عمر بڑھانے کے فیصلہ کی مخالف

کابینہ نے لڑکیوں کی شادی کی قانونی عمر 18 سے بڑھاکر 21 کردینے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔

مظفر نگر: لڑکیوں کی شدی کی قانونی عمر (3 سال) بڑھادینے کے حکومت کے فیصلہ کی مخالفت کرتے ہوئے بعض کھاپ قائدین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کا سماج پر اُلٹا اثر پڑے گا اور عورتوں کے خلاف جرائم بڑھ جائیں گے۔

کابینہ نے لڑکیوں کی شادی کی قانونی عمر 18 سے بڑھاکر 21 کردینے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔

امکان ہے کہ حکومت پارلیمنٹ کے جاریہ اجلاس میں بل لائے گی۔

ذریعہ
پی ٹی آئی

تبصرہ کریں

Back to top button