ایشیاء

شہباز شریف‘ منی لانڈرنگ کیس میں ”بے قصور“ قرار

احتساب عدالت میں پیر کے دن داخل رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ شہباز شریف‘ حمزہ شریف اور دیگر کو تمام الزامات سے بری کردیا گیا۔

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور ان کے لڑکے حمزہ شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں بڑی پیشرفت میں قومی احتساب بیورو (نیاب) نے ضمنی رپورٹ داخل کرتے ہوئے باپ بیٹے کو ”بے قصور“ قراردے دیا۔

متعلقہ خبریں
دہلی وقف بورڈ کیس: امانت اللہ خان کو ضمانت قبل ازگرفتاری دینے سے ہائی کورٹ کا انکار
فواد چوہدری قومی احتساب بیورو کے حوالے
شہباز شریف کی بحیثیت وزیراعظم پاکستان حلف برداری
نواز شریف کی آئندہ ماہ پاکستان واپسی
جگن کے خلاف غیر محسوب اثاثوں، منی لانڈرنگ کے11مقدمات زیرالتواء

احتساب عدالت میں پیر کے دن داخل رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ شہباز شریف‘ حمزہ شریف اور دیگر کو تمام الزامات سے بری کردیا گیا۔ سماء ٹی وی نے یہ اطلاع دی۔