گورنر نے نلگنڈہ میں دھان خریدی مرکز کا معائنہ کیا

گورنر نے اس احساس کا اظہار کیا کہ بارش کے نتیجہ میں کسانوں کو بھاری نقصان ہوا ہے۔

حیدرآباد: ریاستی گورنر ڈاکٹر تمیلی سائی سوندرا راجن نے ضلع نلگنڈہ کے انا لا باوی میں قائم آئی کے پی دھان خریدی مرکز کا معائنہ کیا اور کسانوں سے بات چیت کی۔

گورنر نے اس احساس کا اظہار کیا کہ بارش کے نتیجہ میں کسانوں کو بھاری نقصان ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس بار ریاستی حکومت نے بڑی تعداد میں دھان خریدی مراکز قائم کئے ہیں۔

ذریعہ
منصف نیوز بیورو

تبصرہ کریں

Back to top button