رنویر سنگھ کی فلم 83 کے پریمیر میں فلمی ستاروں کی کہکشاں (تصاویر)

رنویر سنگھ کی فلم 83 جمعہ (24 دسمبر) کو ریلیز ہوگی۔ جمعرات کو شاندار پریمیر منعقد ہوا جس میں نہ صرف فلمی ستارے بلکہ مشہور کرکٹ کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی۔ یہ فلم کرکٹ ورلڈ کپ 83 پر بنائی گئی ہے۔

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.