اسرائیلی شہری کی ہلاکت پر آہ و بکا کے مناظر (تصاویر)

شمالی مغربی کنارہ میں ایک اسرائیلی شہری کی ہلاکت کے بعد اس کے رشتہ دار اور دوست احباب آہ و بکا کرتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔ اسرائیل کی سرکاری ایجنسیوں کا کہنا ہے کہ فلسطینی گروپس کی فائرنگ میں 25 سالہ اسرائیلی شہری یہودا ڈائمنٹ مین کی ہلاکت ہوئی ہے تاہم فلسطین کی طرف سے اس کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.