ٹرینڈنگ

بے زبان جانوروں کا سہارا بنے غزہ کے سعید العیر (تصاویر)

فلسطینی شہر غزہ کے رہنے والے سعید العیر نے ایک معذور کتیا کے لئے وہیل چیر تیار کی ہے۔ انہوں نے یہ وہیل چیر بچوں کی سائیکل کے پرزوں کو جوڑ کر تیار کی ہے۔ اس وہیل چیر کی تیاری کے بعد کتیا ہلنے جلنے اور چلنے پھرنے کے قابل ہوگئی ہے۔ سعید العیر، سلالہ سوسائٹی فار انیمل کیئر میں کام کرتے ہیں۔

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.