قطر کے قومی دن کے موقع پر تقاریب (تصاویر)

قطر کے قومی دن کے موقع پر ملک کی بحری افواج اور فضائیہ کی ٹیم دارالحکومت دوحہ میں پریڈ اور کرتب بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔ خلیجی ملک ہر سال 18 دسمبر کو اپنا قومی دن مناتا ہے جسے ’فاؤنڈیشن ڈے‘ بھی کہا جاتا ہے۔

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.