تعلیم و روزگار

اُردو یونیورسٹی، فاصلاتی فالو آن کورسز میں رجسٹریشن

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، نظامت فاصلاتی تعلیم کے فالو آن کورسز میں رجسٹریشن کے لیے فیس کا پورٹل 6 مئی 2023 تک کھلا رہے گا۔

حیدرآباد: مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، نظامت فاصلاتی تعلیم کے فالو آن کورسز میں رجسٹریشن کے لیے فیس کا پورٹل 6 مئی 2023 تک کھلا رہے گا۔

متعلقہ خبریں
مانو میں پی ایچ ڈی و پیشہ ورانہ کورسز میں داخلے، تاریخ میں توسیع
بی ایس این ایل کے فینسی نمبرات کا ہراج
مانو کو حکومتِ تلنگانہ کے گولڈ گارڈن ایوارڈکا حصول
اسٹامپس اینڈ رجسٹریشن ڈپارٹمنٹ کی آمدنی میں اضافہ

پروفیسرمحمد رضا اللہ خان، ڈائرکٹر، نظامت فاصلاتی تعلیم کے بموجب ایم اے (عربی) اور بی اے، بی ایس سی، بی کام (2020 کے سمسٹر بیچ اور 2019 سمسٹر بیچ کے مابقی طلبہ) اپنا رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔

مزید تفصیلات کے لئے یونیورسٹی ویب سائٹ www.manuu.edu.in/dde ملاحظہ کریں۔