تلنگانہ

وزیر جوپلی کرشنا راو نے ایک شخص کو اسپتال پہنچایا

وزیرجوپلی کرشنا راو نے دوروں کے شکار ایک شخص کو اسپتال پہنچاتے ہوئے اس کے علاج کو یقینی بنایا۔

حیدرآباد: وزیرجوپلی کرشنا راو نے دوروں کے شکار ایک شخص کو اسپتال پہنچاتے ہوئے اس کے علاج کو یقینی بنایا۔

متعلقہ خبریں
پیوندکاری کے لئے پھیپھڑے لے جانے والی ایمبولنس حادثہ کا شکار، طبی ٹیم کی بروقت کارروائی
ہسپتالوں اور تعلیمی اداروں میں یو پی آئی پیمنٹ کی حد بڑھا دی گئی
قتل کی سیاست کو فروغ دینا میرا شیوا نہیں: جوپلی کرشنا راؤ
عزیزوں کی توہم پرستی سے مریض کی حالت بگڑی (توہم پرستی کا ایک ویڈیو)
ریشبھ پنت کو جلد ہی ہسپتال سے ڈسچارج کرنے کا امکان

انہوں نے حیدرآباد سے کولاپورجانے کے دوران رائیکل ٹول پلازہ کے قریب ایک شخص کو پڑا ہوا دیکھا،

انہوں نے فوری طورپراپنی گاڑیوں کے قافلہ کو رکوادیا اورخود ایمبولنس کو فون کرتے ہوئے طلب کیا اور اس شخص کو اسپتال روانہ کیا۔