ہندوستانی فضائیہ، برطانوی فوجی مشق میں حصہ نہیں لے گی

روس۔ یوکرین جنگ کے دوران انڈین ایرفورس (آئی اے ایف) نے برطانیہ میں ایکسرسائز کوبرا واریرس 2022 میں اپنا طیارہ نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نئی دہلی: روس۔ یوکرین جنگ کے دوران انڈین ایرفورس (آئی اے ایف) نے برطانیہ میں ایکسرسائز کوبرا واریرس 2022 میں اپنا طیارہ نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ہلکا لڑاکا طیارہ تیجس پہلی مرتبہ سمندر پار فوجی مشق میں حصہ لینے والا تھا۔

ہندوستانی فضائیہ نے ایک بیان میں کہا کہ حالیہ واقعات کی روشنی میں فضائیہ نے اپنا طیارہ برطانیہ نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

6 مارچ تا 22 مارچ فوجی مشق میں کئی ممالک حصہ لینے والے ہیں۔

تبصرہ کریں

Back to top button