یوپی میں نرس کاقتل

اترپردیش کے اناؤ ضلع میں ایک نرسنگ ہوم میں ایک 18 سالہ نرس کام کے پہلے دن ایک پلرسے لٹکی ہوئی پائی گئی۔

اناؤ(یوپی): اترپردیش کے اناؤ ضلع میں ایک نرسنگ ہوم میں ایک 18 سالہ نرس کام کے پہلے دن ایک پلرسے لٹکی ہوئی پائی گئی۔

نرس کے خاندان نے الزام لگایا کہ اس کی عصمت ریزی کی گئی اور ہلاک کیا گیا۔

تاہم پولیس نے کہا کہ پوسٹ مارٹم میں عصمت ریزی کو خارج از امکان قرار دیاگیا ہے۔

اے ایس پی ششی شیکھر سنگھ نے ضلع کے بنگارمن علاقہ میں ہفتہ کو نیوجیون نرسنگ ہوم میں نرس کی نعش لٹکی ہوئی پائی گئی۔

تبصرہ کریں

Back to top button