یوگی آدتیہ ناتھ کی چیف منسٹر یوپی کی حیثیت سے حلف برداری

یوگی آدتیہ ناتھ نے جمعہ کے دن دوسری میعاد کے لئے چیف منسٹر اترپردیش کی حیثیت سے حلف لیا۔

لکھنو: یوگی آدتیہ ناتھ نے جمعہ کے دن دوسری میعاد کے لئے چیف منسٹر اترپردیش کی حیثیت سے حلف لیا۔

تقریب میں وزیراعظم نریندر مودی اور بی جے پی کے اعلیٰ قائدین نے شرکت کی۔

کیشو پرساد موریہ اور راجیش پاٹھک نے ڈپٹی چیف منسٹرس کی حیثیت سے حلف لیا۔ گورنر آنندی بین پٹیل نے حلف دلایا۔

تبصرہ کریں

Back to top button