استنبول میں ایا صوفیہ فاتح مدرسے کا اردغان نے افتتاح کیا

خبررساں اداروں کے مطابق مدرسے کا نام سلطنت عثمانیہ کے حکمراں سلطان محمد فاتح کے نام پر رکھا گیا ہے صدر اردوان نے کہا کہ ہم نے اپنے شاندار ماضی کو حال سے ملانے اور مستقبل بنانے کے لیے انتہائی اہم قدم اٹھایا ہے۔

استنبول: تْرک صدر رجب طیب اردغان نے بڑے شہر استنبول میں ایا صوفیہ فاتح مدرسے کا افتتاح کردیا۔

https://mobile.twitter.com/RTErdogan/status/1514931570410663948

خبررساں اداروں کے مطابق مدرسے کا نام سلطنت عثمانیہ کے حکمراں سلطان محمد فاتح کے نام پر رکھا گیا ہے صدر اردوان نے کہا کہ ہم نے اپنے شاندار ماضی کو حال سے ملانے اور مستقبل بنانے کے لیے انتہائی اہم قدم اٹھایا ہے۔

یہ اسکول 1924 ء تک مختلف ادوار میں فعال رہا،تاہم بعد میں اسے ان لوگوں نے منہدم کر دیا جو ملک کی تاریخ کو مٹانا چاہتے تھے۔

تبصرہ کریں

Back to top button