اسرائیل کو کسی کی مذہبی آزادی سلب کرنے کا حق نہیں:پوپ

ویٹیکن میں دو سال بعد کورونا پابندیوں کے بغیر ایسٹر کا تہوارمنایا گیا۔ پوپ فرانسس کا کہنا تھاکہ اسرائیل کو کسی کی مذہبی آزادی سلب کرنے کا حق نہیں۔

ویٹیکن سٹی: ویٹیکن میں دو سال بعد کورونا پابندیوں کے بغیر ایسٹر کا تہوارمنایا گیا۔ پوپ فرانسس کا کہنا تھاکہ اسرائیل کو کسی کی مذہبی آزادی سلب کرنے کا حق نہیں۔

ویٹیکن سٹی میں ایسٹر کی سب سے بڑی تقریب ہوئی۔ کورونا وائرس کی پابندیاں ختم ہونے کے بعد شرکا کی بڑی تعداد تہوار میں شرکت کے لیے پہنچی۔

پوپ فرانسس نے سینٹ پیٹرا سکوائر میں شرکا ء سے خطاب کیا اور مذہبی رسومات ادا کیں۔اس موقع پر پوپ فرانسس نے اپنے خطاب میں اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ مسلمانوں کو مسجد اقصیٰ میں عبادت سے نہ روکا جائے۔

تبصرہ کریں

Back to top button