دہلی

ایر انڈیا 20 اگست سے 24 اضافی ڈومیسٹک پروازیں چلائے گی

ایرانڈیا نے آج کہا کہ وہ 20 اگست سے 24 اضافی ڈومیسٹک پروازیں چلائے گی۔

نئی دہلی: ایرانڈیا نے آج کہا کہ وہ 20 اگست سے 24 اضافی ڈومیسٹک پروازیں چلائے گی۔

ایرلائن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 24 اضافی پروازوں میں دہلی تا ممبئی‘ بنگلورو اور احمدآباد2‘ 2 پروازیں اور ممبئی تا چینائی اور حیدرآباد 2‘2 پروازوں کے علاوہ ممبئی۔ بنگلورو روٹ اور احمدآباد۔ پونے روٹ پر ایک نئی پرواز شامل ہے۔

a3w
a3w