ای ڈی نے پوچھ تاچھ ملتوی کرنے سونیا گاندھی کی درخواست قبول کرلی

انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) نے آج کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی کی درخواست قبول کرلی ہے۔

نئی دہلی: انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) نے آج کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی کی درخواست قبول کرلی ہے۔

جس کے ذریعہ ان کی حاضری کو چند ہفتوں تک ملتوی کرنے کی درخواست کی گئی ہے تاکہ وہ کووڈ۔19 اور پھیپھٹروں کے انفیکشن سے پوری طرح صحت یاب ہوسکیں۔

ابھی تک کوئی نئی تاریخ نہیں دی گئی ہے جب انہیں طلب کیا جائے گا۔

تبصرہ کریں

Back to top button