بوہرابرادری میں ہفتہ کو پہلا روزہ

بوہرا برادری کے ٹی آر ایس لیڈر علی اصغر رشید (حسینی علم) نے بتایا کہ بوہرا برادری کے تمام مساجدو جماعت خانوں میں تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں اور جمعہ کو سحرہوگی اور ہفتہ کو پہلا روزہ ہوگا۔

حیدرآباد۔: بوہرا برادری میں ماہ صیام رمضان المبارک کا یکم اپریل بروز جمعہ سے آغاز ہورہاہے اور 2اپریل بروز ہفتہ کو یکم رمضان المبارک کا پہلا روزہ ہوگا۔

بوہرا برادری کے ٹی آر ایس لیڈر علی اصغر رشید (حسینی علم) نے بتایا کہ بوہرا برادری کے تمام مساجدو جماعت خانوں میں تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں اور جمعہ کو سحرہوگی اور ہفتہ کو پہلا روزہ ہوگا۔

تبصرہ کریں

Back to top button