بی ایس ایف نے بنگلہ دیشی شہری کو بی جی بی کے حوالہ کردیا

بی ایس ایف اور بنگلہ دیش بارڈرگارڈ(بی جی بی) کی فلیگ میٹنگ میں اس بنگلہ دیشی شہری کو خیرسگالی کے اقدام کے طور پر بی جی بی کو سونپ دیاگیا۔

نئی دہلی: بارڈرسیکیوریٹی فورس(بی ایس ایف) نے کہا کہ ایک بنگلہ دیشی شہری کو بین الاقوامی سرحد غیرقانونی طور پر پارکرکے مغربی بنگال کے ضلع شمالی دیناج پور میں آگیاتھا، پکڑلیاگیا۔

بی ایس ایف اور بنگلہ دیش بارڈرگارڈ(بی جی بی) کی فلیگ میٹنگ میں اس بنگلہ دیشی شہری کو خیرسگالی کے اقدام کے طور پر بی جی بی کو سونپ دیاگیا۔

اس سے اچھی طرح پوچھ تاچھ کی گئی اور یہ پتہ چلنے کے بعد ہی اسے حوالے کیاگیاکہ اس نے غلطی سے بین الاقوامی سرحد پارکی تھی۔

تبصرہ کریں

Back to top button