توہین رسالت ؐ کے مرتکبین سے سختی سے نمٹا جائے گا: دوول

ایرانی وزارت ِ خارجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستان کے قومی سلامتی مشیر اجیت دوول نے پیغمبر اسلام ؐ کی اہانت کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا تیقن دیا ہے۔

نئی دہلی: ایرانی وزارت ِ خارجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستان کے قومی سلامتی مشیر اجیت دوول نے پیغمبر اسلام ؐ کی اہانت کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا تیقن دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مرتکبین سے سرکاری اور متعلقہ ادارہ جاتی سطحوں پر ایسے انداز میں نمٹا جائے گا جس سے دوسروں کو سبق ملے۔ ایرانی وزیر خارجہ فی الحال ہندوستان کے دورہ پر آئے ہوئے ہیں۔

تبصرہ کریں

یہ بھی دیکھیں
بند کریں
Back to top button