حکومت‘عوامی مسائل کی یکسوئی کی خواہاں:نرنجن ریڈی

وزیر زراعت ایس نرنجن ریڈی نے مستحقین کیساتھ مل کرناشتہ کیا۔بعدازاں انہوں نے بتایا کہ حکومت علاج کے لئے سی ایم ریلیف فنڈاسکیم کے تحت رقم مستحقین تک پہنچارہی ہے۔

ونپرتی۔یکم اپریل (منصف نیوز بیورو) مستقرونپرتی ایم ایل اے کیمپ آفس میں وزیر زراعت ایس نرنجن ریڈی نے 33 مستحقین کوسی ایم ریلیف فنڈس کے چیکس تقسیم کئے۔

وزیر زراعت ایس نرنجن ریڈی نے مستحقین کیساتھ مل کرناشتہ کیا۔بعدازاں انہوں نے بتایا کہ حکومت علاج کے لئے سی ایم ریلیف فنڈاسکیم کے تحت رقم مستحقین تک پہنچارہی ہے۔

تبصرہ کریں

Back to top button